Advertisement

ڈاکٹر اجمل خان کاچہلم جمعرات کو ہوگا

June 11, 2019
 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کا چہلم جمعرات 13 جون کو جامعہ کراچی کی جامع مسجد ابراہیم میں شام ساڑھے چار بجے ہوگا جبکہ خواتین کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ مکان نمبرB-21 اسٹاف ٹاؤن جامعہ کراچی میں انتظام کیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں