Advertisement

پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے امتحانات 14جون سے شروع ہوں گے

June 11, 2019
 

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فخر الاسلام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سنٹر کے ایم اے، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی بہار سمسٹر کے فائنل امتحانات 14 جون سے شروع ہوں گے، اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں