Advertisement

23 سالہ حسینہ ’مس یونیورس فلپائنز‘منتخب

June 11, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلپائن میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقاد کیاگیا جس میں 23 سالہ حسینہ نے "مس یونیورس فلپائنز 2019 "کا تاج سر پر سجا لیا۔

مقابلے میں چالیس حسیناؤں نے حصہ لیا، فائنل راؤنڈ کےلیے آٹھ حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا ۔

ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23 سا لہ گوزینی گنا دوس نے "مس یونیورس فلپائنز 2019 "کا تاج سر پر سجا لیا ۔


مکمل خبر پڑھیں