Advertisement

چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ

June 11, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق لینڈ خطرناک سلائیڈئنگ نے لوگوں کو بیحد کوفزدہ کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لینڈسلائیڈنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں