Advertisement

جدید سرمایہ کاری کیلئے فرانس کا پہلا نمبر

June 11, 2019
 

پہلی بار یورپی ممالک میں جدید سرمایہ کاری کےلئے فرانس کو پہلا ملک قرار دیا گیا۔

فرانس نے بھی یورپ میں صنعتی سرمایہ کاری کی میزبانی کے ذریعے اپنے قائدانہ کردار کی تصدیق کی۔

ایشیائی ممالک خصوصی طور پر پاکستان میں فرانس کے سفیر مسٹر مارک بیرٹی نے دن رات بھر پور کو شش کی ہے اور فرانس کے وقار میں اضافہ کیا۔


مکمل خبر پڑھیں