Advertisement

بجٹ اطمینان بخش ہے، ایس ای ایس ٹیچرزایسوسی ایشن

June 12, 2019
 

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ضلعی صدر محمد شفیق بھلوالیہ نے کہا ہے کہ بجٹ اطمینان بخش ہے۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ1 تا 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد گریڈ 17 تا 20 کی تنخواہوں میں 5 فیصد اضافہ کو اساتذہ و سرکاری ملازمین رضا کارانہ طور پر تسلیم کرتے ہیں اور اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔ پنشن میں 10 فیصد اضافہ بھی معقول ہے۔


مکمل خبر پڑھیں