Advertisement

خاتون کے سرکے بال کاٹنے پر جیٹھ اوراسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ

June 12, 2019
 

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خاتون کے سرکے بال کاٹنے والے جیٹھ اوراسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ روات کوعنبرین بی بی نے درخواست دی کہ رات ایک بجے اسکا جیٹھ اعجاز سلیم اور عبدالحسیب اس کے گھر آئے اور اس کے خاوند کو بولا کہ سائلہ کو طلاق دے دو۔ ملزمان مدعیہ کو الگ کمرے میں لے گئے جہاں عبدالحسیب نے بال پکڑ ے اور اعجاز سلیم نے میرے سر کے سارے بال کاٹ دیے۔


مکمل خبر پڑھیں