Advertisement

پولیس پر نغمہ بنانے پر اے ایس آئی کیلئےتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

June 12, 2019
 

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد فیصل رانا نے پولیس پر نغمہ بنانے پر اے ایس آئی ماجد جہانگیر مرزا کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔ ماجد جہانگیر مرزا نے منگل کوسی پی او کو اپنی کتاب وجد پیش کی۔ انہوں نے پاکستان پولیس پر نغمہ (میں ہوں سپاہی) بنا کر ریلیز کیا ۔


مکمل خبر پڑھیں