Advertisement

فائرنگ سے ایک شخص قتل

June 12, 2019
 

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مری میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیاگیا۔تھانہ مری کو سدرہ بی بی زوجہ شہباز شاہ سکنہ بھمبروٹ سیداں مری نے بتایاکہ لیاقت شاہ ایک نامعلوم شخص کے ہمراہ آیا ۔ان کی فائرنگ سے شہبازز شاہ زخمی ہو گر پڑا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔


مکمل خبر پڑھیں