Advertisement

احمد حسن رانجھا اسسٹنٹ کمشنرمری تعینات

June 12, 2019
 

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی احمد حسن رانجھا کو اسسٹنٹ کمشنرمری تعینات کردیا گیا ۔اے سی مری کا چارج اے سی کوٹلی ستیاں کے پاس تھا۔پنجاب حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک احمد فراز اعوان کو اے سی کہروڑ پکا جبکہ کلیم یوسف کو اے سی لودھراں لگایاگیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں