Advertisement

سٹی پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی

June 12, 2019
 

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی شوکت جدون کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروش سٹی ایریا میں موجود ہے جس پر دیگر عملے کے ہمراہ گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبداللہ عرف سولی اور فرقان اللہ کو گرفتار کر کے ایک کلو 660گرام چرس برآمد کر لی ۔


مکمل خبر پڑھیں