Advertisement

نوابزادہ طارق مگسی سے نواب رئیسانی صوبائی وزراء نے تعزیت کی

June 12, 2019
 

کوئٹہ(خ ن)سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی منگل کو صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق خان مگسی کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے صوبائی وزیر سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی بھی ان کے ہمراہ تھے درایں اثنا صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری، صوبائی مشیر کھیل وثقافت عبد الخالق ہزارہ، ارکان صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی اور قادرعلی نائل نے بھی صوبائی وزیر کی رہائش گاہ آکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔


مکمل خبر پڑھیں