Advertisement

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے افسران اور عملے کا تعزیتی اجلاس

June 12, 2019
 

پشاور ( نیوزڈیسک )محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا کے افسران اور عملے کا ایک تعزیتی اجلاس منگل کے روز ڈائریکٹر جنرل اطلاعات امداد اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں محکمہ کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ثناء اللہ کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کے ساتھ غمزدہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا گیا۔ اجلاس میں فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کی بخشش اور سوگواران کے صبرجمیل کے لئے دعا کی گئی۔


مکمل خبر پڑھیں