Advertisement

برطانوی قوانین کا احترام کرتے ہیںرابطہ کمیٹی ایم کیو ایم لندن

June 12, 2019
 

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو بر طانوی قوانین کے تحت سوال جواب کے لئے لندن پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے، ایم کیو ایم برطانیہ کے قوانین اور نظام کا مکمل احترام کرتی ہے، بانی کی قانونی معاونت اور مدد کے لئے ایم کیو ایم کی قانونی ٹیم ان کے ساتھ ہے، امکان ہے کہ صورت حال جلد بہتر ہوجائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں