Advertisement

امریکا، بل گیٹس نے گاہکوں کو آئسکریم پیش کی

June 12, 2019
 

دنیا کے امیر ترین شخص مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی آئسکریم پارلر میں آئسکریم سرو کرنے کی وڈیو وائرل ہو گئی ۔

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے ارب پتی بل گیٹس امریکی شہر Omahaپہنچے جہاں انہوں نے معروف بزنس مین اور اپنے دوست Warren Buffett کے ساتھ ایک آئسکریم پارلر میں گاہکوں کو خود آئسکریم پیش کی۔

یوں مشہور شخصیات کو عام افرادکی طرح آئسکریم پیش کرنے پر لوگ جہاں بیحد خوش ہوئے وہیں بل گیٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔


مکمل خبر پڑھیں