Advertisement

فلم اینجل ہیز فالن کا نیا ٹریلرجاری

June 12, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ایکشن ،ایڈونچراورسسپنس سے بھرپورہالی وڈفلم ’اینجل ہیزفالن‘کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔

رک رومن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھوم رہی ہے جس پر صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں گیرارڈ بٹلر،مورگن فری مین،ڈینی ہسٹن،مائیکل لینڈز،پائپر پیرابو،ٹم بلیک اور نک نولٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 23اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں