Advertisement

جے ایف 17 تھنڈر کی پیرس ایئر شو میں شرکت

June 12, 2019
 

پاکستان کا معروف طیارہ جےایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

جے ایف 17 تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

پیرس ایئر شو 17 جون سے 23 جون تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے جنگی جہازوں اور دفاعی سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں