Advertisement

ہانگ کانگ میں متنازع بل کے خلاف شہریوں کا احتجاج

June 12, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہانگ کانگ میںشہری چین میں ٹرائل کے متنازع بل کے خلاف شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔

متنازع بل کے خلاف مظاہرین کا ہانگ کانگ کی سڑکوں پر راج رہا اور بڑی تعداد میں قانون ساز کونسل کے سامنے لوگ احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔

شہریوں نے قانون سازکونسل کےسامنےلگائی گئی رکاوٹیں ہٹادیں جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے مرچوں کےاسپرے کئے۔

سول ہیومن رائٹس فرنٹ نےآج سےعام ہڑتال کی کال دے دی ہے، امریکی میڈیاکےمطابق مظاہرین کے احتجاج کے باوجود بل کو قانون میں تبدیل کئے جانے کاامکان ہے۔

متنازع بل پر قانون ساز کونسل میں آج دوبارہ بحث کی جائے گی، جبکہ بل پر قانون سازکونسل میں 20جون کو ووٹنگ ہوگی۔


مکمل خبر پڑھیں