Advertisement

کر کٹ امپائر ریاض الدین کی تدفین، سوئم آج ہوگا

June 13, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی پینل کے سابق پاکستانی کر کٹ امپائر ریاض الدین کو بدھ کےروز سی ون ایریا لیاقت آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں جمعرات کو بعد نماز ظہر تا مغرب غوثیہ مسجد بی ون ایریا لیاقت آباد جبکہ خواتین کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ لیاقت آباد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں