Advertisement

قرآنی تعلیمات پرعمل اور اہلبیت رسولؐ کی پیروی میں نجات ہے،علامہ رضی جعفر

June 13, 2019
 

کراچی(پ ر)علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات پرعمل اور اہلبیت رسولؐ کی پیروی میں انسانیت کی نجات ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ میں سفینتہ المومنین کے تحت اجتماعی مجلس برائے مرحومین سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر مولانا طالب حسین موسوی،علامہ عمار علی شاہ اور کمیل موسوی نے دعا کرائی،چیئرمین تصور حسین عابدی، سیکریٹری سید حسن اختر،آغا اظہر علی خان،میر حفاظت رضوی اور دیگر موجود تھے۔


مکمل خبر پڑھیں