Advertisement

رمضان میں عبادات کے اثرات پورے سال نظر آنا چاہئیں،مو لانا سلفی

June 13, 2019
 

کراچی(پ ر)امیر جماعت غربائے اہلحدیث مو لانا عبدالرحمٰن سلفی نے کہا ہے کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئیے کہ اس نے ہمیں رمضان کریم میں عبادات کی توفیق عطا کی،رمضان میں عبادات کے اثرات پورے سال نظر آنا چاہئیں،مو لانا سلفی نے مر کز اہلحدیث میں ملاقات کیلئے آنیوالے احباب،ناظمین اور علما سے دوران ملاقات گفتگو میں مزید کہا کہ اگر ہماری زندگی میں تبدیلی آگئی تو کامیابی کی امید ہے۔انہوں نے کہا کہ علما پر لازم ہے کہ حکمرانوں کی اصلاح کرتے رہیں۔


مکمل خبر پڑھیں