Advertisement

حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

June 13, 2019
 

اسلام آباد( طاہر خلیل) حکومت کی تین اتحادی جماعتوں کا بڑا اجلاس مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں مسلم لیگ (ق)،ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی کی پارلیمانی لیڈر شپ شریک ہوئیں، اجلاس میں تینوں جماعتوں کے بیس پارلیمنٹرنز اور چار وزراء موجود تھے۔


مکمل خبر پڑھیں