Advertisement

انسانیت سوز مظالم ،بچے نظر بندبھارت مقبوضہ کشمیر میں پی ایس اے ختم کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

June 13, 2019
 

برسلز (مانیٹرنگ سیل)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے انسانیت سوز مظالم اور شہریوں کی نظر بندی پر مقبوضہ کشمیر میں پی ایس اے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔برسلز میں منعقدہ ایک تقریب کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی نئی انتخابی حد بندی کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے بھارتی آئین کی کشمیر بارے خصوصی دفعات 370 اور 35۔ اے کو منسوخ کرنا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں