Advertisement

واساکے’’حاضرسر ‘‘منصوبے کی افتتاحی تقریب منسوخ

June 13, 2019
 

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی مصروفیات کے باعث،واسا کے( حاضر سر) منصوبے کی آج کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کے افتتاح کے لیے وزیراعلٰی پنجاب نے بجٹ مصروفیات کی وجہ سے آج وقت نہ دیا، جس کی وجہ سے افتتاح دوسری مرتبہ بھی نہیں ہوسکا ۔


مکمل خبر پڑھیں