Advertisement

ایل ڈی اے میں تبادلے

June 13, 2019
 

لاہور(خصوصی رپورٹر )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈکوارٹرز فارقلیط میر نے ڈائریکٹوریٹ آف لاسپریم کورٹ و ہائی کورٹ سیکشن میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر لا و قاص بیگ اور ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاعلی عثمان کے باہمی تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔


مکمل خبر پڑھیں