Advertisement

شیشہ نوشی پرپابندی،90روزکی توسیعکا فیصلہ

June 13, 2019
 

لاہور( خصوصی رپورٹر ) شیشہ نوشی پر عائد پابندی میں توسیع کرنےکا فیصلہ کرلیاگیا،ضلعی حکومت نےشیشہ نوشی پر دافعہ 144 کے تحت عائد پابندی میں مزید 90 روز کی توسیع کے لیے ہوم سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال کردیاہے۔


مکمل خبر پڑھیں