Advertisement

این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ ملتان میں کسی بھی غیراخلاقی حرکت کی اجازت نہیں دی جاتی:انتظامیہ

June 13, 2019
 

لاہور (پ ر) این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ملتان کی انتظامیہ کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ادارہ میں کسی بھی غیر اخلاقی اور غیر قانونی حرکت کی اجازت نہیں دی جاتی اور ایسی حرکت کے مرتکب افراد کے خلاف ہمیشہ سخت تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ ادارہ اعلیٰ تعلیمی روایات اور اخلاقی اقدار کا حامل ہے۔


مکمل خبر پڑھیں