Advertisement

پولیوپروگرام،7اضلاع کاانتخاب

June 13, 2019
 

لاہور(خصوصی نمائندہ)پولیو پروگرام نےپنجاب میں 17 سے21 جون تک پولیو مہم کے لئے 7 اضلاع منتخب کئے گئے ہیں ۔لاہور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان مکمل طور پر مہم میں شامل کئے گئے ہیں، جبکہ راولپنڈی، شیخوپورہ، بھکر اور میانوالی کی منتخب یونین کونسلوں کو مہم میں شامل کیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں