Advertisement

لاہور بارکاجنرل ہائوس اجلاس آج ہوگا

June 13, 2019
 

لاہور(نمائندہ جنگ)ججز ریفرنس کے سلسلے میں لاہور بار کا جنرل ہائوس اجلاس آج ایوان عدل میں ہو گا۔جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ ججز ریفرنس کے سلسلے میں 14جون کو ہڑتال کی جائے یا نہیں۔


مکمل خبر پڑھیں