Advertisement

قلات /کھڈکوچہ میں گیس بند رہنے کی اطلاع

June 13, 2019
 

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 15 جون ہفتہ کو صبح گیارہ بجے سے شام چھ بجے تک قلات ،خالق آباد منگوچر ،کھڈ کوچہ و ملحقہ علاقوں میںگیس کی سپلائی بند رہے گی صارفین سے اس دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔


مکمل خبر پڑھیں