Advertisement

بلوچستان اسمبلی پینل آف چیئرمین کا اعلان

June 13, 2019
 

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو ڈپٹی سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے رواں سیشن کے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا ، پینل میں اصغرخان اچکزئی ، میر زابد ریکی ، قادر علی نائل اور احمد نواز بلوچ شامل ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں