Advertisement

گورنر امان اللہ یاسین زئی نے نوابزادہ طارق مگسی سے تعزیت کی

June 13, 2019
 

کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی گزشتہ روز صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ طارق مگسی کی رہائش گاہ گئے ۔ جہاں انہوں نے صوبائی وزیر کی اہلیہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔


مکمل خبر پڑھیں