Advertisement

نصیب اللہ مری آج آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کرینگے

June 13, 2019
 

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری آج (جمعرات) کو دوپہرڈیڑھ بجے سنڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ میں آکسیجن پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں