Advertisement

حب: چینی حکومت کی جانب سے سو خا ندا نوں میںراشن تقسیم

June 13, 2019
 

کوئٹہ (این این آئی) چینی حکومت کی جانب سے حب میں سو خا ندا نوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق کر اچی میں قائم چینی قو نصلیٹ کی جا نب سے حب میں سو خا ندا نوں میں ایک ماہ کا را شن تقسیم کیا گیا را شن میں اشیا ئے خو ر د نو ش سمیت روز مر ہ کی اشیاء بھی شامل ہے جو پا نچ سے دس افراد پر مشتمل خا ندا ن کیلئے کا فی ہیں قونصلیٹ حکام کے مطا بق را شن تقسیم کر نے کا مقصد بلو چستا ن کے دور دراز علا قوں میں مقیم افرا د میں عید کی خو شیا ں با نٹنا ہے حکومت چین یہ پیغا م دینا چا ہتی ہے کہ وہ بلو چستان کے عوام کے ساتھ ہیں ۔


مکمل خبر پڑھیں