پیرس:پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈرنے ایئر شو کا میلہ لوٹ لیا

June 19, 2019

پیرس (رضا چوہدری، نمائندہ جنگ ) پیرس کے نواحی علاقے لا برجے، پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو دوسرے روز بھی جاری ہے،پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17تھنڈر نے ایئر شو کا میلہ لوٹ لیا۔