ویمنز فٹبال:آسٹریلیا اور برازیل فتحیاب

June 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں آسٹریلیا نے جمیکا کو 4-1 سےہرادیا۔چاروں گول سمانتھا نے کیے آسٹریلیا نے ناک آئوٹ مرحلے میں بھی جگہ بنالی۔ادھر برازیل نے اٹلی کو 1-0 سے زیر کیا۔