حضورِ اکرم ﷺ کا دیدار اور حوضِ کوثر سے فیض یابی…!

June 21, 2019

حضور اکرم ﷺکے دیدارکی سعادت پانے اور حوضِ کوثر کے جام سے فیض یاب ہونے کے لیے اس درود پاک کی کثرت کی جائے۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عِلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ فیِ الْاَرْوَاحِ وَعَلیٰ جَسَدِہٖ فیِ الْاَجْسَادِ وَعَلٰی قَبْرِہٖ فیِ الْقُبُوْرِ‘‘