اے پی سی کیلئے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے 26، 27، 28جون کی تین تاریخیں تجویز

June 21, 2019

اوکاڑہ (نمائندہ جنگ)اپوزیشن جماعتوں کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی ) کا انعقاد جون کے آخری ہفتے متوقع ہے اورباخبر ذرائع نے بتایا کہ اے پی سی کیلئے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے 26،27،28جون کی تین تاریخیں تجویز کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں کودی گئی ہیں۔