Advertisement

مٹھی، غذائیت کی کمی سے3بچےانتقال کرگئے

June 24, 2019
 

سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے3بچے انتقال کرگئے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورمختلف امراض کی وجہ سے2 بچے انتقال کرگئے۔

انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 1 سال،دو روز اور نومولود ہے۔

رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد56ہوگئی جبکہ رواں سال میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 404 ہو گئی۔


مکمل خبر پڑھیں