ہانگ کانگ، متنازع بل کےخلاف عوام کا احتجاج جاری

June 27, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہانگ کانگ میں متنازع بل کےخلاف عوام کا احتجاج جاری ہے۔

گرفتاریوں اور تفتیش سےمتعلق متنازع بل پر ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد اب بھی سڑکوں پرہیں۔

گزشتہ روز مظاہرین نے پولیس ہیڈکوارٹرز کا گھیراؤکیاتاہم پولیس نےچندگھنٹےبعد مظاہرین کودور دھکیل دیا۔

مقامی میڈیا کےمطابق مظاہرین نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کااعلان کیا ہے۔