Advertisement

کراچی، موسم گرما کی تعطیلات ختم ، تدریس کا آغاز

July 01, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد میٹرک سسٹم کے تحت چلنے والے صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے پیر یکم جولائی سے کھل جائیں گے تاہم او اور اے لیول کے اسکولوں میں تدریس کا آغاز اگست سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم اگر چہ تمام اسکولوں کے کھلنے کا اعلان یکم جولائی 2019 سے کر رکھا ہے مگر اے اور او لیول کے امتحانات 14 جون تک جاری رہے تھے چنانچہ او اور اے لیول اسکولز اب اگست میں اپنے اسکول کھولیں گے


مکمل خبر پڑھیں