Advertisement

شہدادپور:ٹریکٹر ٹرالی تلے دب کر ڈرائیور ہلاک

July 01, 2019
 

شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور ملدسی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے کے باعثِ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور 48سالہ گلشیر بگھیو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب جانے سے موقع پر پی ہلاک ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر م پولیس پہنچ گئی۔


مکمل خبر پڑھیں