Advertisement

ہالا : لینڈ مافیا کے حملے میں فاریسٹ آفیسر شدید زخمی

July 01, 2019
 

ہالا(نامہ نگار)سرکاری جنگلات کی زمینوں پر قابض افراد مزاحمت کرنےلگے۔لینڈمافیانے فاریسٹ آفیسر پر حملہ کرکےسے لہو لہان کر دیا۔ نیو سعیدآباد کے نواحی جنگلات کی سرکاری زمینوں سےقبضہ کےخلاف جاری آپریشن کےدورانقابض ملزمان نےفاریسٹ آفیسر گوپانگ پرحملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیاواقعے کا سخت نوٹس لیتےہوئےڈویژنل آفیسرفاریسٹ ثناءاللہ بلیدی نےملزمان شمس الدین اور امیربخش کےخلاف جنگلات تھانہ میں ایف آئی آردرج کرانےکےساتھ ملزمان کوبلیک لسٹ کرتےہوئے ان پرجنگلات کی زمین لیز پر دینے پر پابندی عائدکرنےکےاحکامات جاری کردیئے۔


مکمل خبر پڑھیں