Advertisement

گندگی کی صفائی کو بطور پیشہ اختیار کرنا

July 05, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔کیا کوئی مسلمان شخص گٹر کی صفائی، گندے نالے کی صفائی ، ڈبلیوسی/کموڈ کی صفائی (جو کہ عموماغیر مسلم کرتے ہیں) کی ملازمت کر سکتا ہے۔ازروئے شریعت رہنمائی فرمائیں۔

جواب:۔مسلمان اس سے اجتناب کرے۔ پاکیزہ اور باوقار پیشوں کی دنیا میں کمی نہیں، البتہ مجبوری کی بات دوسری ہے۔


مکمل خبر پڑھیں