Advertisement

قومی بچت کی اسکیموں پر شرح سود بڑھادی گئی

July 04, 2019
 

قومی بچت کی اسکیموں پر شرح سود بڑھا دی گئی،پنشن اور بہبود کے لیے شرح منافع میں اعشاریہ48 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔

پنشن اور بہبود سرٹیفکیٹ کے لیے شرح منافع 14.76 فی صد کردی گئی ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع اعشاریہ 96 فیصد بڑھا کر 12اعشاریہ 96 فیصد کردی گئی۔


مکمل خبر پڑھیں