کرپشن اور فرائض میں غفلت سیپکو کے دو ایس ڈی او معطل

July 07, 2019

سکھر(بیورورپورٹ) ترجمان سیپکو کے مطابق چیف ایگزیکٹیو سیپکو سعید احمد ڈاوچ نے ڈیوٹی میں غفلت اور کریشن کے الزام میں ایس ڈی او روہڑی عظیم عباسی اور بغیر سیفٹی سامان کے لائن مینوں و دیگر عملے سے کام کرانے کے الزام میں کندھکوٹ کے ایس ڈی او ذوالفقارعلی کلہوڑو کو معطل کردیا ۔