Advertisement

سعودی فضائی کمپنی کا امریکی بوئنگ طیارے خریدنے سے انکار

July 09, 2019
 

ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب کی کم بجٹ والی ایئر لائن فلائی اے ڈیل نے امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے نئے طیارے 737میکس کے 30 جہازوں کی خریداری کا آرڈر منسوح کر دیا ہے۔یہ فیصلہ بوئنگ 737میکس طیاروں کے گذشتہ برس انڈونیشیا میں اور رواں برس ایتھوپیا میں پیش آنے والے فضائی حادثوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں