Advertisement

ایران یورینیم افزودگی کی حد سے تجاوز کر گیا، عالمی توانائی ایجنسی

July 09, 2019
 

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے میں یورینیم افزودہ کرنے کی طے شدہ حد سے تجاوز کرلیا ۔چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی یکطرفہ بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔


مکمل خبر پڑھیں