Advertisement

سڑک پر گڑھے نے گاڑی کو نگل لیا

July 09, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکامیں سڑک پر پڑنے والےکئی فٹ چوڑے اور کئی فٹ گہرے گڑھے نے ایک گاڑی کو نگل لیا۔

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے ڈیل سٹی میں مصروف سڑک پر اچانک گہراگڑھا پڑ جانے سے ایک کار گڑھے میں جاگری۔

گاڑی سڑک کنارے پارک تھی جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائی کے بعد گاڑی کو نکال لیا گیا ہے اور سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں