ٹنڈوالہ یار،ڈی ای اونے اسکول کا دورہ کیا

July 10, 2019

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار) اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخلہ دلاؤ کیونکہ آگے بڑھنا ہے تو پڑھنا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ای او ٹنڈوالہ یار ایلمینٹری ہائیر سیکینڈری عبدالطیف مغل نے مسو بوزدار ہائی اسکول کے دورے کے دوران ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ پرائیوٹ اسکولوں سے بہتر ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اپنے بچوں کو داخلہ دلایا جائے۔